بارہمولہ ضلعے کے دلنہ علاقے سے تعلق رکھنے والے اکیس سالہ ساقب احمد وارنامی نوجوان سترہ دن پہلے گھریلوتنازعے کے دوران ہوئے جھگڑے میں آج صبح اسپتال میں دم توڑ گئے ۔
رپورٹس کے مطابق دو گروپوں میں ہوئے جھگڑے میں ساقب زخمی ہوئے تھے ،جو سترہ دن بعد اسپتال میں دم توڑ گئے ۔
وہیں پولیس نے جی این ایس نیوز کو بتایا ہے کہ اس کیس کے معاملے میں پہلے سے ہی ایف آئی آر زیر نمبر 95/2018 پولیس چوکی دلنہ میں درج ہے ۔
جبکہ جن تین ملزموں کو گرفتار کرنے کے بعد ضمانت پررہا کیا گیا تھا ،اب تینوں پرقتل کا مقدمہ لگا کے جلد ہی گرفتار کیا جائے گا ۔
کویت میں آتشزدگی کے واقعہ میں 49 افراد ہلاک، ہندوستانی سفارت خانہ بھی امدادی کاموں میں مصروف
کپواڑہ میں ملی ٹینٹ معاون کے قبضے سے گولہ بارود برآمد :بی ایس ایف
جنوبی کویت کی ایک رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 41 افراد ہلاک
کانگریس کو جموں و کشمیر کے موجودہ حالات پر تشویش ہے: وقار رسول وانی
پانی کے بحران پر سپریم کورٹ نے دہلی اور ہماچل حکومتوں کی سرزنش کی
کٹھوعہ تصادم : ایک سی آر پی ایف جوان اور دو ملی ٹینٹ مارے گئے، تلاشی آپریشن جاری :اے ڈی جی پی
جب دونوں ممالک مفاہمت کریں گے تب دہشت گردی ختم ہوگی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
کشمیر میں عید الضحیٰ کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات
وزیر اعظم نریندر مودی کا 21 جون کو دورہ کشمیر متوقع
کشمیر میں تین دنوں میں تین حملوں نے امن کی بحالی کے دعووں کی پول کھول دی: کانگریس