بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منعقدہ پریس کانفرنس میں پاکستان اور ایران کی موجودہ صورتحال کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے دیکھا ہے کہ پاکستان اور ایران نے بات چیت کی ہے اور ہم مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے تنازعات اور اختلافات کو حل کرنے کے لیے دونوں فریقوں کی حمایت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو چین اس سلسلے میں تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- یوسف رضا گیلانی کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ ، صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر کے انتقال پر اظہار ِتعزیت
- ایل این جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
- خدمات کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر1 فیصد،درآمد میں 21 فیصداضافہ ہوا،ادارہ شماریات
- کچے کے ڈاکوں سے لڑنے کیلئے سندھ حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
- تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت جانے کا اعلان