اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کل پیر کو شام چار بجے عوام سے ٹیلیفون پر بات کرینگے ۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے بتایاکہ یکم فروری بروز پیر شام چار بجے وزیراعظم پاکستان عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر بذات خود بات کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- خیبرپختونخوا کا گورنر ہاوس کسی سازش کاحصہ نہیں ہوگا ، فیصل کریم کنڈی
- امارات،ملازمین کے لئے دوپہر ساڑے بارہ سے تین بجے تک وقفے کا اعلان
- تارکینِ وطن کی آمد روکنے کی کوشش کینیڈین حکومت کیلئے دردِ سر بن گئی
- سابق امریکی صدر اوباما کی خوش دامن انتقال کرگئیں
- ٹرمپ کو مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح ہے، جوبائیڈن