کراچی(عکس آن لائن)قومی ٹیسٹ ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے لفٹ ارم اسپنر نعمان علی ڈیبیو ٹیسٹ پر پانچ وکٹیں لینے والے پاکستان کے 12ویں کھلاڑی بن گئے ۔قومی ٹیم کے اسپنر نعمان علی ڈیبیو ٹیسٹ پر 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے 12 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے کراچی میں جنوبی افریقا کے خلاف اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں 5 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ نعمان علی پاکستان کے چوتھے اسپنر ہیں جنہوں نے ڈیبیو ٹیسٹ پر 5 وکٹیں لیں، ان سے پہلے شاہد آفریدی ، بلال آصف اور نذیر جونیئر نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین نے عالمی تجارت اور ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی صدر
- پا کستان چینی صدر کے متعارف کردہ گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو کا اہم حصہ ہے ، چینی میڈ یا
- تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے عالمی دن کا قیام صحیح وقت پر آیا ہے، بین الاقوامی شخصیات
- چین پا کستان اقتصا دی راہداری کا دوسرا مر حلہ ، آہنی دوستی کا ایک نیا باب ہے، چینی میڈ یا
- ڈریگن بوٹ فیسٹول کے موقع پر چینی عوام کی پرانی دوست محترمہ سارہ لینڈی کے گھر میں ضیافت