کراچی(عکس آن لائن)سبزیوں کی برآمدات میں دسمبر 2019ء کے دوران 90.91 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2019ء کے دوران سبزیوں کی ملکی برآمدات کا حجم 44.4 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ دسمبر 2018ء کے دوران سبزیوں کی برآمدات سے23.2 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا، اس طرح دسمبر 2018ء کے مقابلے میں دسمبر 2019ء کے دوران سبزیوں کی قومی برآمدات میں 21.2 ملین ڈالر (91 فیصد کے قریب) اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- نواز شریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے
- ہر سیکٹر میری ترجیح ہے مگر صحت کی سہولتوں کی بہتری پر پوری توجہ ہے’مریم نواز شریف
- عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،بیرسٹر سیف
- بانی پی ٹی آئی کی عزت کیلئے خاموش ہوں، شہریار آفریدی
- ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں ‘ احسن اقبال