اوکاڑہ(یو این پی)فیصل آباد روڈ پر زم زم رائس مل کے پروسسینگ یونٹ میں آگ لگ گئی۔ یونٹ میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور دو فائر وہیکلز فوری طور پر جائےاوکاڑہ ، رائس مل کے پروسسینگ یونٹ میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیم نے آگ پر قابو پا لیا
حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ پر قابو پانے کےلئے فائر فائیٹنگ شروع کر دی۔ ریسکیو ٹیموں نے پانی کی مدد سے ایک گھنٹہ میں آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا۔