پاکستان میں تمباکونوشی سے سالانہ ایک لاکھ 25ہزاراموات ہوتی ہیں،امریکی کینسر سوسائٹی کی رپورٹ

Published on March 20, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 465)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)امریکن کینسر سوسائٹی نے پاکستان میں تمباکو نوشی سے سالانہ اموات کی رپورٹ جاری کر دی ،رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تمباکونوشی سے سالانہ ایک لاکھ 25ہزاراموات ہوتی ہیں۔حکام وزارت صحت نے کہا ہے کہ امریکن کینسر سوسائٹی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سالانہ سوا لاکھ کے قریب افراد موت کا شکار ہو جاتے ہیں،ایف بی آرکوتمباکوسیکٹرپرٹیکسزبڑھانے کی تجویزدی ہے،ایف بی آرتجاویزپرعملدرآمدنہیں کررہا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme