نیکی اور سلوک کے مسائل

Published on October 26, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 506)      No Comments

\"26\"
سیدنا ابوسعید خدری اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عزت اللہ تعالیٰ کی ( تہبند کی ) چادر ہے اور بڑائی اس کی ( اوڑھنے کی ) چادر ہے ( یعنی یہ دونوں اس کی صفتیں ہیں ) پھر اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ جو کوئی یہ مجھ سے چھیننے کی کوشش کرے گا، میں اس کو عذاب دوں گا۔
مختصر صحیح مسلم
1786 :

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes