بل گیٹس کاپاکستان میں انسداد پولیو کیلئے میدان میں اترنے کا فیصلہ

Published on January 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 487)      No Comments

اسلام آباد news-1420566138-5645_large(یو این پی) بل گیٹس نے انسداد پو لیو کے لیے پاکستان کی مدد کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بل اینڈ میلنڈ گیٹس فاونڈیشن کا 4 رکنی وفدحکام سے ملاقات کیلئے 15 جنوری کو پاکستان آئے گا اور پاکستانی حکومت کو انسداد پو لیو کے لیے مدد فراہم کرے گا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog