World Shia Forum

Identity, Equality, Unity

سلفی دہشت گردوں کی بربریت – مغرب کو سعودی عرب سے تعلقات پر نظر ثانی کرنا ہوگا – از حق گو

wahhabi

لندن میں دو سلفی وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں برطانوی فوجی کا سر کاٹنا  بلا شبہ ایک بہت سنگین اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے – ماضی کے واقعیت کی طرح یہ دونو قتل بھی سعودی سلفی نظریے سے متاثر تھے – سر قلم کرتے وقت  ان کی جانب سے لگے جانے والے الله اکبر کے نعرے اس بات کی غمازی کرتے ہیں کہ مغرب میں سعودی فنڈنگ کے بل بوتے پر سلفی دہشت گرد کس حد تک مضبوط ہو چکے ہیں

 لیکن بعد قسمتی سے ہمیشہ کی طرح مغربی میڈیا میں اس بار بھی ان دہشت گردوں کی شناخت چھپاؤ گیی ہے اور انھ اسلامی انتہا پسند یا اسلامسٹ کے نام سے بلایا گیا ہے جب کہ تاریخ شاہد ہے کہ مغرب میں ہونے والے اب تک کے تمام واقعیات میں دیوبندی سلفی تکفیری ملوث رہے ہیں بشمول گیارہ سپتمبر حملوں کے لیکن مغربی میڈیا نے وہابی سلفی دہشت گردوں کا نام لینے میں ہمیشہ ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا ہے

مغرب کو اس بات کا ادراک کرنا چاہیے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب، قطر ، متحدہ عرب امارت کبھی بھی اس کی طرف نہیں رہے بلکہ ان کے تعلقات دہشت گردوں سے نہایت قریبی ہیں اور یہ ممالک دہشت گردوں کی فنڈنگ کے سب سے بڑے ٹھکانے ہیں – اور یہ نظریہ سلفی جو اپنے سوا سب کو شیطان اور کافر مانتا ہے یہ ہی اس دہشت گردی اور وحشت و مذہبی جنونیت کی بنیاد ہے

anjem-and-killer

تمام ثبوت اور معلومات کے باوجود بھی مغرب کی تمام تر توجہ ایران اور اس کے ایٹمی پروگرام پر ہیں جب کہ سلفی دہشت گردی کی طرف سے آنکھیں بند کر لی گیں ہیں – سعودی نواز وہابی سلفی انتہا پسند انجم چودھری پوری آزادی سے برطانیہ میں غیر سلفیوں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلا رہا ہے اور اسے اس سلسلے میں کسی روک ٹوک کے سامنا بھی نہیں کرنا پڑرہا – بلکہ برطانوی حکومت اسے اور اس کی ان سرگرمیوں میں مدد کے لئے چندہ بھی دیتی ہے جس سے وہ اس نفرت کے زہر کو لوگوں میں منتقل کر رہا ہے اور ان لوگوں کو سلفی عقیدہ اپنانے پر قائل کر رہا ہے

اس معاملے میں سعودی عرب پوری دنیا میں سلفی وہابی شدت پسند نظریات کی ترویج میں فنڈنگ اور ہر طرح کی امداد سے اس ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں لگا ہوا ہے – سعودی حکومت مغربی ممکیک سے بڑے پیمانے پر ہتھیار خریدتی ہے – پچھلے سال سعودی عرب نے صرف برطانیہ سے چار ارب ڈالرز کا اسلحہ خریدا ہے اور اسی طرح سے باقی ملکوں سے بھی سعودی عرب اسلحہ خرید کر ان کو رشوت کے طور پر  دفاعی سامان خرید  کر  اپنا حامی اور ہمنوا بنا لیتا ہے -اور ڈالرز شیعہ سنی مسلمانوں کے ساتھ ساتھ عیسائیوں اور یہودیوں کے قتل میں بھی مدد گر ثابت ہو رہے ہیں – اور اس کے ساتھ ساتھ مغرب میں موجود نوجوانوں کو تکفریر سلفی نظریے سے آلودہ کر رہے ہیں

وکی لیکس کے مطابق سعودی عرب دہشت گردوں کے لئے ایک کیش مشین کی طرح کام کرتا ہے جو پوری دنیا میں دہشت گرد تنظیموں کو فنڈنگ مہیا کرتا ہے چاہے وہ القائدہ ہو، طالبان ہوں ، لشکر طیبہ ہو یا لشکر جھنگوی

http://www.guardian.co.uk/world/2010/dec/05/wikileaks-cables-saudi-terrorist-funding?CMP=twt_gu

nervecentre21

ملکی سطح پر بڑھتی ہوئی شدت پسندی کو ختم کرنے کے لئے اس پر کافی کچھ لکھا جا چکا ہے اور اس دہشت گردوں کو قانون کے شکجنے میں لا کر سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیے لیکن زیادہ اہم بات یہ ہے کہ برطانوی حکومت سعودی سلفی شدت پسندی پر قابو پانے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھاے اور پوری قوت سے ان نظریات کو کچل دے اور سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظر ثانی کری کیوں کے سعودی عرب ہی ایسے نظریات کی جنم بھومی ہے اور پوری دنیا میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعیات میں سعودی سلفی نظریہ کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ سعودی عرب ہی دہشت گردوں کی اور ان کے نظریے کے لئے ماں کا کردار ادا کر رہا ہے –

سعودی عرب کے ساتھ ساتھ مشرق وسطیٰ کی دوسرے بادشاہتیں بھی اس تباہی میں مقدور بھر حصّہ ڈال رہی ہیں جس سے نہ صرف علاقائی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر دہشت گردی کے واقعیات اور ان کی سنگینی بڑھتی جا رہی ہے

سعودی عرب کے ساتھ ساتھ مشرق وسطیٰ کی دوسرے بادشاہتیں بھی اس تباہی میں مقدور بھر حصّہ ڈال رہی ہیں جس سے نہ صرف علاقائی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر دہشت گردی کے واقعیات اور ان کی سنگینی بڑھتی جا رہی ہے – اگر اس قسم کے واقعیات کو نظر انداز کیا گیا تو حالت انتہائی ابتری کی جانب بڑھیں گے اور ان میں بہتری کی کوئی گنجائش نہیں رہے

اب تک یہ بات یقین سے نہیں کہی جا سکتی کہ مغربی حکومتوں کو اکھڑ کس چیز نے سعودی عرب کے خلاف اقدامات سے روک رکھا ہے ، مغرب میں سعودی سرمایا کاری نے یا سعودی طاقتور سعودی لابیز نے مگر یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ اگر سعودی سلفی دہشت گردانہ نظریات پر قابو نہ پایا گیا تو یہ عفریت اس طرح بڑھتے ہوے درندگی کا مظاہرہ کرتا رہے گا اور تب تک شاید بہت دیر ہو جائے

Source :

http://criticalppp.com/archives/266291

Leave a comment

Information

This entry was posted on May 26, 2013 by in WSF and tagged , , , , .